سال عمرہ سعودی حج مسلم احتجاج فیس ایکنا واپس

سال عمرہ سعودی حج مسلم احتجاج فیس ایکنا واپس

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: 2 ہزار ریال فیس عائد کرنے کیخلاف دنیا کے دیگر مسلم ممالک کی طرح پاکستان میں شدید عوامی ردعمل جاری ہے، عمرے کیلیے خدمات انجام دینے والی کمپنیوں نے کہا ہے کہ اگر سعودی حکومت نے اپنے فیصلے پر نظرثانی نہیں کی تو وہ ملک گیر احتجاج پر مجبور ہوجائیں گے
خبر کا کوڈ: 3501725    تاریخ اشاعت : 2016/10/17